نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

جنوری, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ریڈار کا مطلب کیا ہے ریڈار کی اقسام ریڈار کے معنی ریڈار کی قسمیں Radar System Definition In Urdu What Does The Name Radar Mean

ریڈار کیا ہیں؟؟   ریڈار سسٹم کی تعریف ریڈار کی کون کون سی اقسام ہیں؟ ریڈار ایک ایسی مشین ہے جو ایکو لوکیشن کیلئے ائیر کرافٹ، شپس، اور بارش تلاش کرنے کیلئے ریڈیو و یوز کو استعمال کرتی ہے۔ Radar System Definition in Urdu ایک ریڈار کے بنیادی حصے مندرجہ ذیل ہوتے ہیں۔ ٹرانسمیٹر جو کہ ریڈیو و یوز  کو پیدا کرتا ہے۔ انٹینا جو کہ ریڈیو و یوز کی سمت کا تعین کرتا ہے۔ ریسیور ایسی لہروں کا مشاہدہ کرتا ہے جو کہ اس چیز کی جانب سے آ رہی ہوتی ہیں۔ ایسا کرنے سے ٹرانسمیٹر اس چیز کو تلاش کر سکتا ہے۔ یہ اس کی رفتار کا اندازہ لگا سکتا ہے، ایک سڑک پر کاروں کی تعداد کا تعین کر سکتا ہے، ہوا میں پانی کی مقدار کا پتا لگا سکتا ہے اور اس کے علاوہ بہت ساری چیزیں کر سکتا ہے۔ ریڈار ٹرانسمیٹر ریڈیو پلسز بھیجتا ہے۔ ریڈار ٹرانسمیٹر ریڈیو پلس بھیجتا ہے۔ ریڈار ٹرانسمیٹر (جسے ٹرانسمیٹر کی "پلس ریپیٹیشن ریٹ" کہا جاتا ہے) کے ذریعے کتنی بار ریڈار توانائی کی تیز دھڑکنیں باہر بھیجی جاتی ہیں، اور انعکاس شدہ نبض کی توانائی کو ریڈار ریسیور پر واپس آنے میں کتنا وقت لگتا ہے، کوئی بتا سکتا ہے کہ کہاں اشیاء ہیں، ا...

ایران نے پہلی بار ایک ہی وقت میں تین سیٹلائٹس کا افتتاح کردیا Iran launched three satellites at the same time for the first time

ایران  نے پہلی بار ایک ہی وقت میں تین سیٹلائٹس کا افتتاح کر دیا ایران کے بارے میں تازہ ترین خبریں ایران کا سیٹلائٹس کا افتتاح ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ سمورگ فوینکس راکٹ نے کامیابی سے لو ارتھ آربٹ میں 450 کلومیٹر کی اونچائی پر تین سیٹلائٹ رکھ دیے۔ اس راکٹ نے ماضی میں کئی دفعہ ناکامی کا سامنا کیا ہے۔   ایران نے اتوار کو کہا ہے اس نے ایک ہی وقت میں آربٹ میں تین  سیٹلائٹس کا افتتاح کیاہے تقریباً ایک ہفتے بعد جب انقلابی محافظوں کی طرف سے ایک تحقیقی سیٹلائٹ کا افتتاح کیا گیا۔   یہ افتتاح مڈل ایسٹ میں جاری اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کی پٹی پر جاری جنگ کے پیش نظر وجود میں آیا۔   فوٹیج جو ایرانی ریاست کے ٹیلی ویژن نے دکھائی جس میں راتوں رات میزائل کو لانچ کیا گیا جس کا سلوگن تھا فارسی زبان میں جس کا مطلبّ ہم کر سکتے ہیں۔   دو منزلہ پانی کے فیول سے بھرا سمورگ فوئینکس راکٹ نے سیٹلائٹ کو اٹھایا اور اوربٹ میں 450 کلو میٹر یعنی 280 میلز کے فاصلے پر رکھا۔ ایران کا ایک ساتھ تین سیٹلائٹس لانچ کرنے کا انکشاف   ایران کے سمورگ پروگرام کے نام سے جو س...

ایپل آئی او ایس ورژن 3۔17 کے نت نئے فیچرز آ گئے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹس اور بہت سارے دلچسپ فیچرز متعارف مکمل تفصیلات Apple iOS 17.3 Stolen Device Protection Apple iOS 17.3 New Features

  ایپل آئی او ایس کا نیا ورژن متعارف کروادیا iOS 17.3 Features List   آئی او ایس 17۔3 میں نیا کیا کچھ شامل کیا گیا ہے؟   آئی او ایس کا نیا ورژن لانچ کر دیا ہے 17۔3 ورژن آئی او ایس اپ ڈیٹ میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی ہے جس میں گمشدہ ڈیوائس کو باحفاظت بنانا، مشترکہ ایپل میوزک پلے لسٹ، کئی دوسرے دلچسپ فیچرز شامل ہیں   آج کی اس پوسٹ میں ہم ایپل آپریٹنگ سسٹم کےنئے فیچرزکے بارے میں بات کریں گے۔   گمشدہ ڈیوائس کی حفاظت سال کے شروع میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ چوری کیے گئے آئی فون کی ایک سیرز ہے جس میں چور نشانہ بنانے والے کی جاسوسی کرتا ہے تا کہ ڈیوائس کو چرانے سے پہلے آئی فون پاس کوڈ کا پتا لگا سکے جس کا انجام صارفین کے بینک اکاؤنٹس خالی کرنا، پاسورڈز چوری اور ایک ایسا آئی فون جس کو ٹریس نہیں کیا جا سکتا یعنی چوری کیے ہوئے آئی فون کی جاسوسی کو نا ممکن بنا دینا شامل ہے۔   اس پریشانی سے نمٹنے کیلئے ایپل نے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم میں ایک نئی تبدیلی کی ہے جس کا نام اسٹولن ڈیوائس پروٹیکشن ہے۔ چور آپ کے آئی فون اور پاسکوڈ تک رسائی حاصل کر سکت...

پہلا روزہ کب ہوگا 2024 یکم رمضان المبارک 2024 پاکستان میں پہلا روزہ کب ہے Pehla Roza 2024 Date in Pakistan When Will Be First Ramadan 2024 In Pakistan

رمضان شریف کا پہلا روزہ کب ہے؟ پہلا روزہ کب ہوگا 2024 پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا  پہلا روزہ کب ہوگا 2024 السلام علیکم! رمضان کی آمد آمد ہے پاکستان میں اور دوسرے تمام اسلامی ممالک کے لوگ اس بات کے تعاقب میں ہوتے ہیں کہ اس سال پہلا روزہ کس تاریخ کو بن رہا ہے چونکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عیسوی کیلنڈر استعمال کیا جاتا ہے اس لیے اکثر لوگوں کو اس امر کا پتا نہیں چل پاتا کہ اسلامی مہینے کے حساب سے کرسچین کیلنڈر کی کون سی تاریخ بنے گی۔ چلیئے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ پاکستان میں اسلامک ہجری کیلنڈراورعیسوی کیلنڈر کے مطابق سن 2024 کا پہلا روزہ کس تاریخ کو بنے گا۔ چونکہ اسلامی نئے مہینے کا آغاز چاند کو دیکھ کر کیا جاتا ہے اس لیے تاریخ ایک دن آگے پیچھے ہو سکتی ہے لیکن حتی الامکان اس سال یکم رمضان المبارک 1445 ہجری 11 مارچ 2024 کو ہو گاان شاء اللہ تعالیٰ The First Ramadan 2024 will be on 11th of March 2024 by God's Will

واٹس ایپ صارفین اب چینلز پر وائس میسج بھی سینڈ کر سکیں گے واٹس ایپ کی نئی اپڈیٹ WhatsApp Channels Latest Features News

واٹس ایپ لایا اپنے صارفین کیلئے ایک زبردست نیا فیچر   WhatsApp Latest Features Update 2024 بدھ والے دن واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے چینلز والے فیچر پر اپڈیٹ کرنے جا رہا ہے۔ جس کے بعد واٹس ایپ صارفین جنہوں نے واٹس ایپ پر کوئی بھی چینل جوائن کیا ہو گا ان کو اب واٹس ایپ چینل پر وائس میسجز بھی سننے کو ملیں گے۔ واٹس ایپ چینل کے مالکان اب اپنے چینلزؤ پر فالوورز کو آواز میں پیغام بھیج سکیں گے۔ واٹس ایپ میں نئے فیچرز متعارف کروائے جا رہے ہیں میٹا کمپنی کے واٹس ایپ کے مطابق وائس میسج سینڈ کرنا اس کے صارفین کا پسندیدہ فیچر ہے۔   واٹس ایپ اپنا براڈکاسٹنگ فیچر چینلز نئی قابلیتوں جیسا کہ وائس میسج اپ ڈیٹس، پولز اور اضافی ایڈمنز کے ساتھ اپ ڈیٹ کر رہا ہے۔   کمپنی کا کہنا ہے کہ اب چینل رکھنے والے لوگ اپنے پیرو کاروں کو آواز والا پیغام بھیج سکیں گے۔ یہ اپنے فالوورز کے ساتھ تعلق قائم کرنے کیلئے بہت بہترین طریقہ ہے خاص طور پر ان لوگوں کیلئے جو پوڈکاسٹ کرتے ہیں وہ اب اپنے ایپسوڈز کیلئے ٹیزر سینڈ کر سکتے ہیں۔   اسے کے علاوہ چینلز کے مالکان چینلز پر اب پولز بھی ...

پولیو وائرس کیا ہے پولیو کی معلومات پولیو کی تاریخ پولیو کی ویکسین Polio Virus & Vaccine Information in Urdu

پولیو کی معلومات   پولیو وائرس اردو پولیو مہم کیا ہے     پولیومیلیٹس یا پھر پولیو ایک وائرس ہے جس کی وجہ سے خطرناک بیماری لگ سکتی ہے۔ پولیو ایک شخص سے دوسرے شخص میں پھیلتا ہے۔    زیادہ تر پولیو کے کی علامات تب تک ظاہر نہیں ہوتی     جب تک پولیو وائرس خون میں داخل نہیں ہو جاتا۔   Information About Polio in Urdu   پولیو وائرس کا دماغ میں داخل ہونا غیر معمولی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ پٹھوں کو مفلوج کر سکتا ہے۔ کچھ لوگ فالج سے بہتر ہو جاتے ہیں لیکن دوسرے لوگ معذروی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ اس بات پر انحصار کرتا ہے کہ آپ کے جسم کے کون سے پٹھے متاثر ہوئے ہیں۔ ایسے لوگوں کو موبائلٹی ایڈ یا پھر وہیل چیئر کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان کو اپنے ہاتھ استعمال کرنے میں مشکل پیش آتی ہے اور ان کو سانس لینے میں بھی دشواری ہو سکتی ہے۔ موبلٹی ایڈز وہ آلات ہیں جو لوگوں کو چلنے یا بہتر طور پر چلنے میں مدد کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ وہ لوگوں کو کم تکلیف پہنچا سکتے ہیں اور کم درد محسوس کر سکتے ہیں۔ ایک مثال وہیل چیئر ہے۔   ہر10ہزار میں سے 15 لوگ جن کو پولی...

فٹ بال کا تعارف فٹ بال کی تاریخ فٹ بال کا آغازفٹ بال کا کھیل کیا ہے فٹ بال کی معلومات اسپورٹس What is Football in Urdu

 فٹ بال کیا ہے ؟ فٹ بال کے بارے میں معلومات اس کی تاریخ اورمختلف اقسام کون کون سی ہیں؟ ایک رنگین فٹ بال کی خیالاتی تصویر روایتی  کالے اور سفید رنگ کے فٹبال سے ہٹ کر   فٹبال ایک ایسا لفظ ہے جس میں کئی ایک کھیل شامل ہیں سب سے عام جانے جانی والی فٹ بال کی قسم ایسوسی ایشن  فٹبال ہے۔ اس کو شمالی امریکہ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا میں "ساکر" کہتے ہیں تا کہ ان ملکوں میں کھیلے جانے والی فٹبال کی دوسری اقسام سے اس کا امتیاز کیا جا سکے۔   فٹ بال کا نام دو لفظوں سے مل کر بنا ہے فٹ اور بال فٹ کا مطلب پاؤں اور بال کا مطلب گیند۔ فٹ بال کو فٹبال اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں کھلاڑی اس کھیل کو کھیلتے ہوئے اکثر اپنے پاؤں پر چلتے اور بھاگتے ہیں اس کے برعکس پولو جس میں کھلاڑی گھوڑے پر سوار ہوتے ہیں اور ایک دوسرے سے آگے نکلتے ہیں۔   فٹ بال کو ایک بڑے گیند کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جسے فٹبال بھی کہا جاتا ہے۔ جو عام طور پر ایک کرہ یا بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ گیند کو اکثر پاؤں کے ساتھ مارا جاتا ہے لیکن یہ گیم پر منحصر کرتا ہے اس کو جسم کے دوسرے حصوں سے بھی ٹھوکر ماری جا سکت...

بینک کیا ہے مرکزی بینک کیا ہوتا ہے بینک اکاؤنٹ کی اقسام زرعی بینک کیا ہے قومی بینک کیا ہے What is Bank & its Types in Urdu Definition

بینک کسے کہتےہیں؟ بینک کی تعریف بینک کی مختلف اقسام کون کون سی ہیں؟ مرکزی بینک کیا ہوتا ہے بینک ایک مالیاتی ادارہ ہوتا ہے جہاں صارف اپنے پیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں یا پھر ادھارے پیسے بھی لے سکتے ہیں۔ بینکس خود بھی پیسوں کی سرمایہ کاری کرتے ہیں تا کہ ان کے پاس وافر مقدار میں پیسے کے ذخائر کو بڑھایا جا سکے۔ بنیک جو کچھ بھی کرتے ہیں یہ سب قوانین کی زیر نگرانی ہوتا ہے۔  یہ قانون مختلف ملکوں مختلف ہوتے ہیں۔ جو لوگ بینک میں کام کرتے ہیں ان کو بینک کے ملازم کہا جاتا ہے۔ بعض بینک عوام کے ساتھ براہ راست معاہدہ کرتے ہیں اور وہ صرف وہی ہیں جن سے ایک عام آدمی نمٹ سکتا ہے۔ دوسرے بینک سرمایہ کاری اور بیرون ملک کرنسی کی تجارت کے ساتھ نمٹتے ہیں۔ بینک صارفین کی رقم کو بینک میں حفاظت کے طور پر بھی رکھا جاتا ہے۔ بینکس اپنے صارفین کو ایک معاہدے کے تحت قرض بھی دے سکتے ہیں جس میں بینک کو کچھ عرصے بعد سود کے ساتھ رقم واپس کرنے کا معاہدہ کیا جاتا ہے۔ اس کی ایک مثال مکان یا زیورات کو گروی رکھ کر ایک گھر یا اپارٹمینٹ خریدنا شامل ہے۔ بینکس صارفین کے جمع شدہ اکاؤنٹس (ڈپازٹ اکاؤنٹ) میں سے رقم کو کاروبار میں مزید ...