نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

ایران نے پہلی بار ایک ہی وقت میں تین سیٹلائٹس کا افتتاح کردیا Iran launched three satellites at the same time for the first time

ایران  نے پہلی بار ایک ہی وقت میں تین سیٹلائٹس کا افتتاح کر دیا


ایران کے بارے میں معلومات

ایران کے بارے میں تازہ ترین خبریں ایران کا سیٹلائٹس کا افتتاح


ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ

سمورگ فوینکس راکٹ نے کامیابی سے لو ارتھ آربٹ میں 450 کلومیٹر کی اونچائی پر تین سیٹلائٹ رکھ دیے۔ اس راکٹ نے ماضی میں کئی دفعہ ناکامی کا سامنا کیا ہے۔ 

ایران نے اتوار کو کہا ہے اس نے ایک ہی وقت میں آربٹ میں تین  سیٹلائٹس کا افتتاح کیاہے تقریباً ایک ہفتے بعد جب انقلابی محافظوں کی طرف سے ایک تحقیقی سیٹلائٹ کا افتتاح کیا گیا۔ 

یہ افتتاح مڈل ایسٹ میں جاری اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کی پٹی پر جاری جنگ کے پیش نظر وجود میں آیا۔ 

فوٹیج جو ایرانی ریاست کے ٹیلی ویژن نے دکھائی جس میں راتوں رات میزائل کو لانچ کیا گیا جس کا سلوگن تھا فارسی زبان میں جس کا مطلبّ ہم کر سکتے ہیں۔

 

دو منزلہ پانی کے فیول سے بھرا سمورگ فوئینکس راکٹ نے سیٹلائٹ کو اٹھایا اور اوربٹ میں 450 کلو میٹر یعنی 280 میلز کے فاصلے پر رکھا۔


ایران کا ایک ساتھ تین سیٹلائٹس لانچ کرنے کا انکشاف
 

ایران کے سمورگ پروگرام کے نام سے جو سیٹیلائٹ اٹھائے ہوئے راکٹ تھا ،کے 5 ناکام لانچز تھے۔ 

مہدہ سیٹیلائٹ جس کا وزن 32 کلو گرام ہے اور یہ ایران کی خلائی ایجینسی نے بنایا ہے اسے سیٹیلائٹ کے سب سسٹم کو ٹیسٹ کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ 

ایران کے انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے منسٹر عیسیٰ زیرپور نے کہا ہے مہدا نے پہلے ہی واپس زمین پر سگنلز بھیج دیے تھے۔

 

دوسرے دو" کہ ہان 2" اور "حتف "کا وزن 10 کلو گرام سے بھی کم ہے جو اسپیس بیسڈ پوزشننگ ٹیکنالوجی اور نیرو بینڈ کمیونیکیشنز کو ٹیسٹ کرنے کیلئے بنائے گئے ہیں۔

 

ایران کے اسپیس پروگرام پر مغربی تنقید


does iran have military satellites

ایران نے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دی

 

پچھلے ہفتے ایران کے اسلامی انقلابی محافظ جنگجوؤں نے سورایا تحقیق سیٹیلائٹ کو اسپیس میں لانچ کیا۔ بریٹن، فرانس اور جرمنی نے اس افتتاح کی مذمت کی ہے اور ایک بیان میں اسے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مداخلت کرنے والا ہے۔

 

مغربی حکومتیں جن میں یونائٹڈ اسٹیٹس آف امریکہ بھی شامل ہے نے ایران کو ایسے لانچز کے بارے میں خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ ایسی ٹیکنالوجی بیلسٹک میزائلز اور ایسے میزائل

بشمول جوہری وار ہیڈ فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ 

ایران کے بیلسٹک میزائل کے پروگرام کے متعلق یونائٹڈ نیشنزکی پابندیاں پچھلے سال کے اکتوبر میں ختم ہو گئی تھیں۔ 

ایران نے کہا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کیلئے ایسا نہیں کر رہا بلکہ یہ سیٹیلائٹ اور راکٹ لانچز صرف اس کے سیویلین اور دفاع کے مقاصد کیلئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:- پاکستان میں پہلا روزہ کب ہےیکم رمضان المبارک 2024ء 

ایران کا پہلا کامیاب ملٹری سیٹیلائٹ" نور-1" اوربٹ میں اپریل 2020ء جس کی امریکہ کی جانب سے شدید سرزنش کی گئی۔ 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

آرٹیفیشل انٹیلیجینس کیا ہے مصنوعی ذہانت کیا ہے مصنوعی ذہانت پر مضمون Essay on Artificial Intelligence in Urdu What is AI Technology in Urdu

 آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیا ہے؟  مصنوعی ذہانت پر تفصیلی تحریرکریں ٹیکنالوجی کے ساتھ عورت کا بات چیت کرناAI مصنوعی ذہانت یعنی مصنوعی ذہانت مختصر فارم مصنوعی ذہانت کمپیوٹر پروگرام یا ایک مشین کی صلاحیت ہے جو اسے سوچنے اور سیکھنے کے قابل بناتی ہے۔   یہ مطالعہ کی ایک ایسی شاخ ہے جس میں کمپیوٹرز کو اسمارٹ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ جون میکرتھی نے 1955 میں اس کا نام آرٹیفیشل انٹیلجینس رکھا۔   ذہانت ایک جاندار کو کسی بھی قسم کے ماحول میں ایک با مقصد عمل کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ اس میں سینسر ان پٹس اور ان کے مقابلے میں رد عمل شامل ہے۔ مصنوعی ذہانت معلومات کو پروسیس کرنا اور علم کو محفوظ کرنے کا نام بھی ہے۔ مصنوعی ذہانت کا گول ایک مشین کو اس طرح ملتے جلتے کام کرنے کیلئے بنانا ہے۔ لفظ مصنوعی ذہانت گمراہ کن ہے الن ٹیورنگ نے 1950 میں لکھا میں اس سوال کو شامل کرتا ہوں کہ مشینز سوچ  سکتی ہیں؟ اس نے تجویز پیش کی کہ سوال تبدیل ہو سکتا ہے کیا ایک مشین سوچ سکتی ہے؟ کیا مشینری کیلئے یہ ممکن ہے کہ وہ ایک انسان کی ذہانت کی طرح برتاؤ کر سکے؟۔ الن ٹیورنگ نے ٹیورنگ ٹیسٹ بھی ...

ایپل آئی او ایس ورژن 3۔17 کے نت نئے فیچرز آ گئے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹس اور بہت سارے دلچسپ فیچرز متعارف مکمل تفصیلات Apple iOS 17.3 Stolen Device Protection Apple iOS 17.3 New Features

  ایپل آئی او ایس کا نیا ورژن متعارف کروادیا iOS 17.3 Features List   آئی او ایس 17۔3 میں نیا کیا کچھ شامل کیا گیا ہے؟   آئی او ایس کا نیا ورژن لانچ کر دیا ہے 17۔3 ورژن آئی او ایس اپ ڈیٹ میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی ہے جس میں گمشدہ ڈیوائس کو باحفاظت بنانا، مشترکہ ایپل میوزک پلے لسٹ، کئی دوسرے دلچسپ فیچرز شامل ہیں   آج کی اس پوسٹ میں ہم ایپل آپریٹنگ سسٹم کےنئے فیچرزکے بارے میں بات کریں گے۔   گمشدہ ڈیوائس کی حفاظت سال کے شروع میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ چوری کیے گئے آئی فون کی ایک سیرز ہے جس میں چور نشانہ بنانے والے کی جاسوسی کرتا ہے تا کہ ڈیوائس کو چرانے سے پہلے آئی فون پاس کوڈ کا پتا لگا سکے جس کا انجام صارفین کے بینک اکاؤنٹس خالی کرنا، پاسورڈز چوری اور ایک ایسا آئی فون جس کو ٹریس نہیں کیا جا سکتا یعنی چوری کیے ہوئے آئی فون کی جاسوسی کو نا ممکن بنا دینا شامل ہے۔   اس پریشانی سے نمٹنے کیلئے ایپل نے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم میں ایک نئی تبدیلی کی ہے جس کا نام اسٹولن ڈیوائس پروٹیکشن ہے۔ چور آپ کے آئی فون اور پاسکوڈ تک رسائی حاصل کر سکت...

ایلون مسک کی نیورا لنک چپ کامیابی کے ساتھ پہلے انسان کے دماغ میں داخل کر دی گئی Elon Musk's Neuralink chip has been successfully implanted into the first human brain

  ایلون مسک کی نیورالنک چپ پہلے انسان کے دماغ میں داخل کر دی گئی Neuralink Elon Musk News   دنیا میں پہلے انسان مریض نے نیورا لنک سے دماغی چپ لگوا لی اور اب وہ اتوار سے اچھی طرح صحت یاب ہو رہا ہے یہ کہنا ہے دنیا کے امیر ترین کھرب پتی ٹیسلا موٹر کار کمپنی کے مالک شخص ایلون مسک کا۔   شروع کے نتائج میں بڑھتی ہوئی ڈیٹکشن دکھائی گئی۔ ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں کہا۔   یہ سپائکس یعنی بڑھنے والے نیورونز کی سر گرمی ہے جو کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلھ نے سیلز کے طور پر بیان کیے ہیں جو پورے دماغ اور جسم کو الیکٹریکل اور کیمیکل سگنلز بھیجتا ہے۔ امریکہ کی فوڈ اور ڈرگ ایڈمنسٹریشن یعنی خوراک اور ادویات کی انتظامیہ نے پچھلے سال کمپنی کو اس بات کی منظوری دے دی تھی کہ وہ اپنا پہلا ٹیسٹ انسانوں کے دماغ میں چپ نصب کرکے کر سکتی ہے۔ یہ نیورا لنک اسٹارٹ اپ کیلئے ایک پیچیدہ مرحلہ تھا اور اس کا مقصد مریضوں کو فالج اور دیگر دماغی مسائل پر قابو پانے کیلئے ان کی مدد کرنا ہے۔   دماغی چپ ٹیکنالوجی ستمبر 2022ء میں نیورا لنک نے کہا تھا کہ...