نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

پہلا روزہ کب ہوگا 2024 یکم رمضان المبارک 2024 پاکستان میں پہلا روزہ کب ہے Pehla Roza 2024 Date in Pakistan When Will Be First Ramadan 2024 In Pakistan

رمضان شریف کا پہلا روزہ کب ہے؟ پہلا روزہ کب ہوگا 2024


when will be first ramadan 2024 in pakistan
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا  پہلا روزہ کب ہوگا 2024

السلام علیکم! رمضان کی آمد آمد ہے پاکستان میں اور دوسرے تمام اسلامی ممالک کے لوگ اس بات کے تعاقب میں ہوتے ہیں کہ اس سال پہلا روزہ کس تاریخ کو بن رہا ہے چونکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عیسوی کیلنڈر استعمال کیا جاتا ہے اس لیے اکثر لوگوں کو اس امر کا پتا نہیں چل پاتا کہ اسلامی مہینے کے حساب سے کرسچین کیلنڈر کی کون سی تاریخ بنے گی۔

چلیئے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ پاکستان میں اسلامک ہجری کیلنڈراورعیسوی کیلنڈر کے مطابق سن 2024 کا پہلا روزہ کس تاریخ کو بنے گا۔ چونکہ اسلامی نئے مہینے کا آغاز چاند کو دیکھ کر کیا جاتا ہے اس لیے تاریخ ایک دن آگے پیچھے ہو سکتی ہے لیکن حتی الامکان اس سال

یکم رمضان المبارک 1445 ہجری 11 مارچ 2024 کو ہو گاان شاء اللہ تعالیٰ

The First Ramadan 2024 will be on 11th of March 2024 by God's Will

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

آرٹیفیشل انٹیلیجینس کیا ہے مصنوعی ذہانت کیا ہے مصنوعی ذہانت پر مضمون Essay on Artificial Intelligence in Urdu What is AI Technology in Urdu

 آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیا ہے؟  مصنوعی ذہانت پر تفصیلی تحریرکریں ٹیکنالوجی کے ساتھ عورت کا بات چیت کرناAI مصنوعی ذہانت یعنی مصنوعی ذہانت مختصر فارم مصنوعی ذہانت کمپیوٹر پروگرام یا ایک مشین کی صلاحیت ہے جو اسے سوچنے اور سیکھنے کے قابل بناتی ہے۔   یہ مطالعہ کی ایک ایسی شاخ ہے جس میں کمپیوٹرز کو اسمارٹ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ جون میکرتھی نے 1955 میں اس کا نام آرٹیفیشل انٹیلجینس رکھا۔   ذہانت ایک جاندار کو کسی بھی قسم کے ماحول میں ایک با مقصد عمل کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ اس میں سینسر ان پٹس اور ان کے مقابلے میں رد عمل شامل ہے۔ مصنوعی ذہانت معلومات کو پروسیس کرنا اور علم کو محفوظ کرنے کا نام بھی ہے۔ مصنوعی ذہانت کا گول ایک مشین کو اس طرح ملتے جلتے کام کرنے کیلئے بنانا ہے۔ لفظ مصنوعی ذہانت گمراہ کن ہے الن ٹیورنگ نے 1950 میں لکھا میں اس سوال کو شامل کرتا ہوں کہ مشینز سوچ  سکتی ہیں؟ اس نے تجویز پیش کی کہ سوال تبدیل ہو سکتا ہے کیا ایک مشین سوچ سکتی ہے؟ کیا مشینری کیلئے یہ ممکن ہے کہ وہ ایک انسان کی ذہانت کی طرح برتاؤ کر سکے؟۔ الن ٹیورنگ نے ٹیورنگ ٹیسٹ بھی ...

ایپل آئی او ایس ورژن 3۔17 کے نت نئے فیچرز آ گئے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹس اور بہت سارے دلچسپ فیچرز متعارف مکمل تفصیلات Apple iOS 17.3 Stolen Device Protection Apple iOS 17.3 New Features

  ایپل آئی او ایس کا نیا ورژن متعارف کروادیا iOS 17.3 Features List   آئی او ایس 17۔3 میں نیا کیا کچھ شامل کیا گیا ہے؟   آئی او ایس کا نیا ورژن لانچ کر دیا ہے 17۔3 ورژن آئی او ایس اپ ڈیٹ میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی ہے جس میں گمشدہ ڈیوائس کو باحفاظت بنانا، مشترکہ ایپل میوزک پلے لسٹ، کئی دوسرے دلچسپ فیچرز شامل ہیں   آج کی اس پوسٹ میں ہم ایپل آپریٹنگ سسٹم کےنئے فیچرزکے بارے میں بات کریں گے۔   گمشدہ ڈیوائس کی حفاظت سال کے شروع میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ چوری کیے گئے آئی فون کی ایک سیرز ہے جس میں چور نشانہ بنانے والے کی جاسوسی کرتا ہے تا کہ ڈیوائس کو چرانے سے پہلے آئی فون پاس کوڈ کا پتا لگا سکے جس کا انجام صارفین کے بینک اکاؤنٹس خالی کرنا، پاسورڈز چوری اور ایک ایسا آئی فون جس کو ٹریس نہیں کیا جا سکتا یعنی چوری کیے ہوئے آئی فون کی جاسوسی کو نا ممکن بنا دینا شامل ہے۔   اس پریشانی سے نمٹنے کیلئے ایپل نے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم میں ایک نئی تبدیلی کی ہے جس کا نام اسٹولن ڈیوائس پروٹیکشن ہے۔ چور آپ کے آئی فون اور پاسکوڈ تک رسائی حاصل کر سکت...

ایلون مسک کی نیورا لنک چپ کامیابی کے ساتھ پہلے انسان کے دماغ میں داخل کر دی گئی Elon Musk's Neuralink chip has been successfully implanted into the first human brain

  ایلون مسک کی نیورالنک چپ پہلے انسان کے دماغ میں داخل کر دی گئی Neuralink Elon Musk News   دنیا میں پہلے انسان مریض نے نیورا لنک سے دماغی چپ لگوا لی اور اب وہ اتوار سے اچھی طرح صحت یاب ہو رہا ہے یہ کہنا ہے دنیا کے امیر ترین کھرب پتی ٹیسلا موٹر کار کمپنی کے مالک شخص ایلون مسک کا۔   شروع کے نتائج میں بڑھتی ہوئی ڈیٹکشن دکھائی گئی۔ ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں کہا۔   یہ سپائکس یعنی بڑھنے والے نیورونز کی سر گرمی ہے جو کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلھ نے سیلز کے طور پر بیان کیے ہیں جو پورے دماغ اور جسم کو الیکٹریکل اور کیمیکل سگنلز بھیجتا ہے۔ امریکہ کی فوڈ اور ڈرگ ایڈمنسٹریشن یعنی خوراک اور ادویات کی انتظامیہ نے پچھلے سال کمپنی کو اس بات کی منظوری دے دی تھی کہ وہ اپنا پہلا ٹیسٹ انسانوں کے دماغ میں چپ نصب کرکے کر سکتی ہے۔ یہ نیورا لنک اسٹارٹ اپ کیلئے ایک پیچیدہ مرحلہ تھا اور اس کا مقصد مریضوں کو فالج اور دیگر دماغی مسائل پر قابو پانے کیلئے ان کی مدد کرنا ہے۔   دماغی چپ ٹیکنالوجی ستمبر 2022ء میں نیورا لنک نے کہا تھا کہ...