نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

واٹس ایپ صارفین اب چینلز پر وائس میسج بھی سینڈ کر سکیں گے واٹس ایپ کی نئی اپڈیٹ WhatsApp Channels Latest Features News

واٹس ایپ لایا اپنے صارفین کیلئے ایک زبردست نیا فیچر

 

new features coming to whatsapp
WhatsApp Latest Features Update 2024

بدھ والے دن واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے چینلز والے فیچر پر اپڈیٹ کرنے جا رہا ہے۔ جس کے بعد واٹس ایپ صارفین جنہوں نے واٹس ایپ پر کوئی بھی چینل جوائن کیا ہو گا ان کو اب واٹس ایپ چینل پر وائس میسجز بھی سننے کو ملیں گے۔ واٹس ایپ چینل کے مالکان اب اپنے چینلزؤ پر فالوورز کو آواز میں پیغام بھیج سکیں گے۔

واٹس ایپ میں نئے فیچرز متعارف کروائے جا رہے ہیں

میٹا کمپنی کے واٹس ایپ کے مطابق وائس میسج سینڈ کرنا اس کے صارفین کا پسندیدہ فیچر ہے۔

 

واٹس ایپ اپنا براڈکاسٹنگ فیچر چینلز نئی قابلیتوں جیسا کہ وائس میسج اپ ڈیٹس، پولز اور اضافی ایڈمنز کے ساتھ اپ ڈیٹ کر رہا ہے۔

 

کمپنی کا کہنا ہے کہ اب چینل رکھنے والے لوگ اپنے پیرو کاروں کو آواز والا پیغام بھیج سکیں گے۔ یہ اپنے فالوورز کے ساتھ تعلق قائم کرنے کیلئے بہت بہترین طریقہ ہے خاص طور پر ان لوگوں کیلئے جو پوڈکاسٹ کرتے ہیں وہ اب اپنے ایپسوڈز کیلئے ٹیزر سینڈ کر سکتے ہیں۔

 

اسے کے علاوہ چینلز کے مالکان چینلز پر اب پولز بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اس سے پہلے پوسٹ کے ساتھ تعلق قائم کرنے کیلئے صرف ایموجیز کے ساتھ اپنی رائے کا اظہار کیا جا سکتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:   مائیکروسافٹ کو پائلٹ ایپ اب آئی او ایس پر بھی دستیاب

واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی اس فیچر کو بھی قابل بنا رہی ہے کہ چینل ایپ ڈیٹس کو پرسنل واٹس ایپ پر اسٹیٹس کے طور پر شئیر کیا جا سکے جو کہ چیٹ ایپ کا اسٹوری فنکشن ہے۔ 

انسٹا گرام کا ہو بہو فیچر ہے جس میں صارفین کو چینلز میں سے پوسٹ کو اسٹوریز پر لگانے کا آپشن موجود ہے۔

 چینلز ایڈمن کا اپنے فالوؤرز کو اپنے چینل کے بارے میں آگاہ کرنے کیلئے یہ ایک بہتر طریقہ ہے۔


واٹس ایپ کا نیا فیچر
واٹس ایپ کے نئے فیچرز کے بارے میں خبریں
 

جون 2023 میں واٹس ایپ نے چینل فیچر کو سنگاپور اور کولمبیا میں لانچ کیا تھا۔ اور اس کے بعد پھر ستمبر 2023 میں اس کو پوری دنیا میں مہیا کر دیا گیا۔ اس وقت ایپ ایک چینل کیلئے صرف ایک ایڈمن کی اجازت دیتی تھی۔ لیکن میٹا کمپنی کی واٹس ایپ ایک چینل کے 16 ایڈمن تک رکھنے کی اجازت دیتی ہے۔

چینل کا مالک دوسرے لوگوں کو چینل ڈسکرپشن پیج پر موجود آپشن انوائیٹ ایڈمنز کے ذریعے چینل کا ایڈمن بننے کی دعوت دے سکتا ہے۔


واٹس ایپ نے اس بات کا ادراک کیا ہے کہ چینلز بہت تیزی سے پھیل رہے ہیں اور اسے 500 ملین لوگ ہر مہینے استعمال کر رہے ہیں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

آرٹیفیشل انٹیلیجینس کیا ہے مصنوعی ذہانت کیا ہے مصنوعی ذہانت پر مضمون Essay on Artificial Intelligence in Urdu What is AI Technology in Urdu

 آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیا ہے؟  مصنوعی ذہانت پر تفصیلی تحریرکریں ٹیکنالوجی کے ساتھ عورت کا بات چیت کرناAI مصنوعی ذہانت یعنی مصنوعی ذہانت مختصر فارم مصنوعی ذہانت کمپیوٹر پروگرام یا ایک مشین کی صلاحیت ہے جو اسے سوچنے اور سیکھنے کے قابل بناتی ہے۔   یہ مطالعہ کی ایک ایسی شاخ ہے جس میں کمپیوٹرز کو اسمارٹ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ جون میکرتھی نے 1955 میں اس کا نام آرٹیفیشل انٹیلجینس رکھا۔   ذہانت ایک جاندار کو کسی بھی قسم کے ماحول میں ایک با مقصد عمل کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ اس میں سینسر ان پٹس اور ان کے مقابلے میں رد عمل شامل ہے۔ مصنوعی ذہانت معلومات کو پروسیس کرنا اور علم کو محفوظ کرنے کا نام بھی ہے۔ مصنوعی ذہانت کا گول ایک مشین کو اس طرح ملتے جلتے کام کرنے کیلئے بنانا ہے۔ لفظ مصنوعی ذہانت گمراہ کن ہے الن ٹیورنگ نے 1950 میں لکھا میں اس سوال کو شامل کرتا ہوں کہ مشینز سوچ  سکتی ہیں؟ اس نے تجویز پیش کی کہ سوال تبدیل ہو سکتا ہے کیا ایک مشین سوچ سکتی ہے؟ کیا مشینری کیلئے یہ ممکن ہے کہ وہ ایک انسان کی ذہانت کی طرح برتاؤ کر سکے؟۔ الن ٹیورنگ نے ٹیورنگ ٹیسٹ بھی ...

ایپل آئی او ایس ورژن 3۔17 کے نت نئے فیچرز آ گئے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹس اور بہت سارے دلچسپ فیچرز متعارف مکمل تفصیلات Apple iOS 17.3 Stolen Device Protection Apple iOS 17.3 New Features

  ایپل آئی او ایس کا نیا ورژن متعارف کروادیا iOS 17.3 Features List   آئی او ایس 17۔3 میں نیا کیا کچھ شامل کیا گیا ہے؟   آئی او ایس کا نیا ورژن لانچ کر دیا ہے 17۔3 ورژن آئی او ایس اپ ڈیٹ میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی ہے جس میں گمشدہ ڈیوائس کو باحفاظت بنانا، مشترکہ ایپل میوزک پلے لسٹ، کئی دوسرے دلچسپ فیچرز شامل ہیں   آج کی اس پوسٹ میں ہم ایپل آپریٹنگ سسٹم کےنئے فیچرزکے بارے میں بات کریں گے۔   گمشدہ ڈیوائس کی حفاظت سال کے شروع میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ چوری کیے گئے آئی فون کی ایک سیرز ہے جس میں چور نشانہ بنانے والے کی جاسوسی کرتا ہے تا کہ ڈیوائس کو چرانے سے پہلے آئی فون پاس کوڈ کا پتا لگا سکے جس کا انجام صارفین کے بینک اکاؤنٹس خالی کرنا، پاسورڈز چوری اور ایک ایسا آئی فون جس کو ٹریس نہیں کیا جا سکتا یعنی چوری کیے ہوئے آئی فون کی جاسوسی کو نا ممکن بنا دینا شامل ہے۔   اس پریشانی سے نمٹنے کیلئے ایپل نے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم میں ایک نئی تبدیلی کی ہے جس کا نام اسٹولن ڈیوائس پروٹیکشن ہے۔ چور آپ کے آئی فون اور پاسکوڈ تک رسائی حاصل کر سکت...

ایلون مسک کی نیورا لنک چپ کامیابی کے ساتھ پہلے انسان کے دماغ میں داخل کر دی گئی Elon Musk's Neuralink chip has been successfully implanted into the first human brain

  ایلون مسک کی نیورالنک چپ پہلے انسان کے دماغ میں داخل کر دی گئی Neuralink Elon Musk News   دنیا میں پہلے انسان مریض نے نیورا لنک سے دماغی چپ لگوا لی اور اب وہ اتوار سے اچھی طرح صحت یاب ہو رہا ہے یہ کہنا ہے دنیا کے امیر ترین کھرب پتی ٹیسلا موٹر کار کمپنی کے مالک شخص ایلون مسک کا۔   شروع کے نتائج میں بڑھتی ہوئی ڈیٹکشن دکھائی گئی۔ ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں کہا۔   یہ سپائکس یعنی بڑھنے والے نیورونز کی سر گرمی ہے جو کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلھ نے سیلز کے طور پر بیان کیے ہیں جو پورے دماغ اور جسم کو الیکٹریکل اور کیمیکل سگنلز بھیجتا ہے۔ امریکہ کی فوڈ اور ڈرگ ایڈمنسٹریشن یعنی خوراک اور ادویات کی انتظامیہ نے پچھلے سال کمپنی کو اس بات کی منظوری دے دی تھی کہ وہ اپنا پہلا ٹیسٹ انسانوں کے دماغ میں چپ نصب کرکے کر سکتی ہے۔ یہ نیورا لنک اسٹارٹ اپ کیلئے ایک پیچیدہ مرحلہ تھا اور اس کا مقصد مریضوں کو فالج اور دیگر دماغی مسائل پر قابو پانے کیلئے ان کی مدد کرنا ہے۔   دماغی چپ ٹیکنالوجی ستمبر 2022ء میں نیورا لنک نے کہا تھا کہ...